چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ کراچی میں چینی عملے کو لے جانے والے قافلے پر ایئرپورٹ کے قریب حملہ کیا گیا۔چینی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملے میں 2 چینی ہلاک اور ایک زخمی جبکہ کچھ مقامی افراد متاثر ہوئے ہیں، دہشت گرد حملے کی شدید …
Read More »Crime
کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 زخمی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب ہونے والا دھماکہ خود کش نکلا ،تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ کے باہر غیر ملکیوں کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں چھوٹی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں …
Read More »عمران خان سمیت 200 کارکنوں پر لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج
لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران …
Read More »وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر …
Read More »سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی ہوگی
سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ رہے ہیں۔وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ قیدیوں سے متعلق 3 ماہ سے سری …
Read More »پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے سیکریٹری ریلیف کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور گاڑیوں کی تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی ہے، واضح رہے کہ پی ٹی آئی …
Read More »چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔عدالت نے 1 کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض محمد خان …
Read More »سیالکوٹ: قلعہ کالر والا میں دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس
قلعہ کالر والا میں دیرینہ دشمنی پر 7 افراد کو قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے نوٹس لیکر ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ سیالکوٹ کے علاقے قلعہ کالر والا میں مالوکے بھلی کے قریب پیش آیا جہاں بی آر بی …
Read More »لیاقت باغ میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
لیاقت باغ میں احتجاج کے معاملے پر تھانہ وارث خان میں پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، اعجاز خان جازی، راشد حفیظ، اجمل صابر اور ناصر محفوظ کو نامزد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ چوہدری امیر افضل، …
Read More »