کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے، جاں بحق شخص کی شناخت 45 سالہ سیف الرحمان جبکہ زخمی کی 25 سالہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے. مقتول کی لاش اور زخمی کو …
Read More »Crime
شمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ
شمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دتہ خیل سے میرانشاہ، میرانشاہ سے رزمک تک آمد و رفت معطل رہے گی۔میرانشاہ سے میر علی اور میر علی سے بنوں تک بھی مرکزی شاہراہوں پر آمد و رفت معطل رہے گی۔ضلعی …
Read More »بھارتی فوج کا غیرقانونی، جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹر میں استعمال کرنے کا منصوبہ
بھارتی فوج نے غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو جعلی انکاؤنٹر میں استعمال کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 56 پاکستانی بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی غیر قانونی اور جبراً حراست میں ہیں، ان افراد کو مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں جعلی مقابلوں …
Read More »پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بنچ کا حصہ تھے۔اپنے مؤقف میں سپیشل پراسیکیوٹر نے کہا …
Read More »لوئر کوہستان: کار کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کار کھائی میں گرنے سے 3 خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ راولپنڈی سے گلگت جانیوالی قراقرم ہائی وے پر مٹہ بانڈہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں کار میں سوار …
Read More »پہلگام واقعہ ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن ثابت، را کی خفیہ دستاویزات لیک
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ ایک مرتبہ پھر فالس فلیگ آپریشن ثابت ہوگیا۔ ایک ویب سائٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دستاویزات لیک کردیے۔ مبینہ لیک دستاویز میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی مکمل منصوبہ بندی موجود ہے، جس گروپ پر واقعے کا …
Read More »رینٹل پاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے رینٹل پاور ریفرنس کیس سے راجہ پرویز اشرف اور دیگر کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر نیب نے رینٹل پاور پلانٹس کے …
Read More »جنوبی وزیرستان: وانا دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب بم دھماکے کے 3 زخمی دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق 3 روز قبل ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال وانا میں 18 زخمی زیرِ علاج ہیں
Read More »پہلگام فالز فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑنے والے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار گرفتار
پہلگام فالز فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑنے والے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عجلت اور غیرمعمولی انداز میں خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی منتقل کیا جا رہا ہے۔نئی دہلی میں آرمی چیف، لیفٹیننٹ …
Read More »تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved