جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔ پیش کردہ ریکارڈ کے …
Read More »Crime
تحریک انصاف کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور جلسہ کے پیش نظر 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے۔کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کئے تھے۔30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، …
Read More »الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں نشہ آور انجکشن لگا کر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی
فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو اسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس کے ٹیسٹ کروانے کے بہانے اسپتال کے ملازم احسان عرف …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے ، پریکٹس اینڈ …
Read More »لاہور کی پولیس افسر انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ
لاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کے تبادلے کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیںاس …
Read More »رحیم یار خان میں بیٹے کے ناک، ہونٹ کٹتے دیکھ کر باپ صدمے سے چل بسا
رحیم یار خان میں بیٹے پر تشدد ہوتا دیکھ کر متاثرہ شخص کا باپ صدمے سے چل بسا۔پسند کی شادی کرنے پر دولہے کے 45 سالہ کزن کو دلہن کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور تیز دھار آلے سے ناک اور ہونٹ کاٹ دیے تھے۔پولیس کے مطابق …
Read More »لاہور کے تمام ایس ایچ اوز کو9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیدیا گیا
پولیس حکام نے لاہور کے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے تمام ڈویژنل ایس پیز کریک ڈاؤن کی نگرانی کریں گے، ممکنہ جلسے کے لئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا۔پولیس حکام …
Read More »عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ حکومت سے واضح مؤقف طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل بارے حکومت سے واضح مؤقف طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔ …
Read More »ممکنہ آئینی ترمیم، قاضی فائز کے 2027 تک چیف جسٹس رہنے کا امکان
ممکنہ آئینی ترمیم کے نتیجے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔حکومتی اتحاد کی جانب سے جوڈیشل پیکیج لایا جارہا ہے اور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان ترامیم میں سے ایک اہم ترمیم یہ ہوسکتی …
Read More »دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا …
Read More »