Crime

آئینی بینچ میں سماعت جاری، آج 16 کیسز پیش ہونگے

سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیسز کی سماعت شروع کردی۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر 6 رکنی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔آئینی بینچ کورٹ روم نمبر 3 میں کیسز کی سماعت …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل …

Read More »

توشہ خانہ کیس ون: نیب کی بانئ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دیکر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی درخواست

نیب نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ون میں سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی۔بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ون میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس …

Read More »

عمران خان و دیگر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری

بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی جس …

Read More »

سابق چیف جسٹس پر حملہ : پاکستان ہائی کمیشن نے شکایت درج کرادی

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے واقعے سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن نے کسی کو نامزد کیے بغیر باضابطہ شکایت درج کرادی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نےتصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان پر حملے سے آگاہ ہیں۔میٹ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سٹی آف …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن …

Read More »

کوئٹہ دھماکا، ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی۔ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 40 افراد زخمی بھی …

Read More »

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 21 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ دھماکا ہو …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر …

Read More »

سہراب گوٹھ انڈس پلازہ اور نصیر آبادکے قریب مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقوں سہراب گوٹھ انڈس پلازہ اور نصیر آبادکے قریب مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق نصیر آباد میں شاہراہ پاکستان کے پاس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی ہوئے جن کی شناخت امین اور یاسین کے نام سے ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ زخمی ملزمان کو اسپتال …

Read More »
Skip to toolbar