Crime

چوہے پکڑنے والے نوجوان استاد قمر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

فیصل آباد پولیس نے چوہے پکڑنے والے نوجوان استاد قمر کو شہرت حاصل کرنے کے لیے چوہےاور نیولے کی لڑائی کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لے لیا۔تاہم ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہونے پر استاد قمر چوہے والے کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا …

Read More »

لندن میں غلطی سے جیل سے رہا 2 قیدیوں کی تلاش جاری

لندن میں 2 قیدی غلطی سے جیل سے رہا ہوگئے جس کے بعد پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن پولیس 2 ایسے قیدیوں کی تلاش میں ہے جنہیں غلطی سے جیل سے رہا کر دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ الجزائر سے تعلق رکھنے …

Read More »

کورئیر کمپنی کو موبائل گم ہونے پر صارف کو فون اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کنزیومر کورٹ کے فیصلے کے خلاف نجی کورئیر کمپنی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے 6 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے کمپنی کو حکم دیا کہ وہ صارف کو گم شدہ موبائل فون کے ساتھ جرمانے کی رقم بھی ادا کرے۔سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ سے اسد قیصر کو حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔عدالت عالیہ پشاور میں اسد قیصر کے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کی بحالی کےلیے درخواست پر جسٹس ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے سماعت کیپشاورہائیکورٹ …

Read More »

اب پنجاب میں چالان 20 ہزار ہوگا، محکمہ خزانہ نے سمری منظور کرلی

پنجاب میں ٹریفک چالان میں اضافے کے لیے سمری آخری مراخل میں داخل، بڑی گاڑیوں کے بڑے چالانوں سمیت20 قوانین پر جرمانے بڑھانے کے لیے سمری کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ٹریفک پولیس کی جانب سے بڑی گاڑیوں کے بڑے چالانوں سمیت دیگر چالان کی رقم بڑھانے کے لیے سمری …

Read More »

شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ان کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روک دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ایک بیان میں شیخ رشید …

Read More »

لاہور میں گھروں میں وارداتیں کرنے والے 2 پولیس اہلکار گرفتار

صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھروں میں وارداتیں کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے لوٹے گئے زیورات، نقدی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے بتایا کہ چوہنگ پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے گروہ میں شامل دو پولیس …

Read More »

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا، 12 افراد زخمی

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر کے باعث دھماکے سے 12 افراد زخمی ہو گئے۔آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صبح 10 بج کر 55 منٹ پر سپریم کورٹ کینٹین میں گیس کا دھماکا ہوا، 12 افراد زخمی ہوئے جن …

Read More »

کروڑوں غیرملکی فنڈز وصولنے والا جعلی ایٹمی سائنسدان ممبئی سے گرفتار

بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک جعلی سائنسدان گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے 1995 سے غیرملکی فنڈز کی مد میں کروڑوں روپے وصول کیے۔انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے ایک 60 سالہ شخص، جو بھابھا ایٹمی تحقیقاتی مرکز کا سائنسدان …

Read More »

انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں قید 40 ہزار قیدیوں کی رہائی کا انکشاف

جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش کے پیش نظر دباﺅ کم کرنے کیلئے سرکاری اسکیم کے تحت ستمبر 2024ء سے لیکر ابتک انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں قید تقریباً 40ہزار کے قریب قیدیوں کی رہائی کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت انصاف کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جیلوں سے بھیڑ …

Read More »