پنجاب کے ضلع خوشاب میں آٹھ سال کے طالب علم کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم ساجد مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔بچے کی لاش نہر …
Read More »Crime
قلات میں فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں قبائلی رہنما شاکر سعد اللّٰہ لانگو کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شاکر خیراللّٰہ …
Read More »خیبر میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں
خیبر کے علاقے باڑہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم ایک مقامی شخص کے حجرے میں پھٹا ہے۔پولیس نے کہا کہ پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی، واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، مذید تفصیلات کا انتظار …
Read More »ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، لائسنس معطل، سمری ارسال
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس بھی ہوں گے، صوبائی کابینہ نے ٹریفک پولیس کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔سمری کے مطابق ٹریفک کی 25 مختلف خلاف ورزیوں پر کم سے کم جرمانہ 2 ہزار روپے مقرر کر دیا گیا، …
Read More »شارع فیصل کارساز کراچی کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق
کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق راہ گیر کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے. پولیس نے کار سوار شہری کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔حادثے میں ایک موٹر …
Read More »پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
وزیر داخلہ کے حکم پر این سی سی آئی اے نے پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام انٹرنیٹ پر فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔دو ماہ قبل پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام کرنے کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے کر این سی سی آئی اے …
Read More »چھ ہزار خواتین ملازمین کے ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
بھارتی ریاست تمل ناڈو کے ضلع کرشنگری میں خواتین کے ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کرنے کے الزام میں ایک خاتون اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ٹاٹا الیکٹرونکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ویمنز ہاسٹل میں پیش آیا، جس میں …
Read More »لاہور ہائیکورٹ میں ڈیجیٹل فائل ٹریکنگ، کمپیوٹرائزڈ مینجمنٹ سسٹم قائم
لاہور ہائی کورٹ میں جدید ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم قائم کردیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کو عالمی معیار، جدید تکنیکی بنیادوں کے ساتھ ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کی اہمیت کے پیشِ نظر 2 ایڈیشنل رجسٹرار کو تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان …
Read More »لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان اور جوتوں سے منشیات برآمد
لاہور ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کے دوران 1.610 کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والے 3 مسافروں کے سامان اور جوتوں سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔گرفتار ملزمان اور ضبط شدہ منشیات کو اینٹی نارکوٹکس …
Read More »خورشید شاہ اور اویس شاہ کیخلاف ریفرنس ایف آئی اے کو منتقل
احتساب عدالت سکھر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ، اویس شاہ اور دیگر کے خلاف ریفرنس ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت کا محفوظ فیصلہ جج غلام یاسین کولاچی نے سنایا، خورشید شاہ کے صاحبزادے ایم پی اے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved