Crime

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے …

Read More »

پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف

پنجاب پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف ہوا ہے، جیکٹس فراہم کرنے والی کمپنی سے 8 کروڑ سے زائد کی ریکوری نہیں کی گئی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس کی تفصیلات کے مطابق 2021-22 میں 22 ہزار سے زائد جیکٹس کا …

Read More »

لاہور میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ لفٹ گرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد مریض کی عیادت کے لیے اسپتال آئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں …

Read More »

انتخابات دھاندلی اور ملٹری کورٹس کیسز سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس کیس اور 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گئے۔سپریم کورٹ آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، آئینی بینچ ‏سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش کا انکشاف

بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش ہوئی ہے، تاہم جب تک بغیر ٹرائل لوگ رہا نہیں کیے جاتے وہ کہیں منتقل نہیں ہوں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …

Read More »

یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت دینے کی منظوری دے دی گئی

یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نمیشا پریا کی سزائے موت کی منظوری یمنی صدر راشد العلیمی نے دی۔یمن کے صدر کی طرف سے سزائے موت کی منظوری کے فوراً …

Read More »

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا

گلگت بلتستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی۔سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی پر 6 لاکھ روپے …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت پیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ …

Read More »

مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے …

Read More »
Skip to toolbar