Crime

پی ٹی آئی دور حکومت : محکمہ اطلاعات کے پی میں 1ارب 30 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف

پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ مبینہ کرپشن میں ملوث نجی …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی گئی

حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق …

Read More »

سانحہ 9مئی کے بعد پنجاب میں کتنے افراد کو نظر بندکیا گیا؟ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرکی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے بعد پنجاب میں نظربند افرادکی فہرست پیش کردی گئی۔اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ہیں، پنجاب میں 3 …

Read More »

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئےجسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر …

Read More »

شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز گل …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الٰہی کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست …

Read More »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند شناخت کر لیا گیا

نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔ شرپسند کی شناخت علی شان ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے، علی شان نے 9 مئی کو دیگر شرپسندوں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس میں قائداعظم سے منسوب …

Read More »

روس کیلئے جاسوسی کرنیوالا ایف بی آئی ایجنٹ 21سال بعد امریکی جیل میں چل بسا

سوویت یونین کے لیے جاسوسی کرنے والا سابق ایف بی آئی ایجنٹ امریکی جیل میں انتقال کر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رابرٹ ہینسن نامی جاسوس نے 20 سال سے زیادہ عرصے تک سوویت یونین اور پھر روس کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ امریکی حکام …

Read More »

عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں لاہور نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج طلب کر رکھا ہے۔ نیب عثمان بزدار کے خلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے۔سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آج نیب …

Read More »

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اور شرپسند گرفتار کر لیا گیا

جناح ہاؤس لاہور حملے کے شرپسندوں میں سے علی رضا اوکاڑہ سے آیا تھا جو کہ اب قانون کی گرفت میں آچکا ہے۔اپنے اعترافی بیان میں علی رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں،9 مئی کو طے شدہ پلان کے مطابق لاہور کورکمانڈر …

Read More »