پنجاب میں پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹر کے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر میں داخلے کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پنجاب میں نتائج سے پہلے گیارہویں اور تیرہویں میں داخلے کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نتائج سے پہلے …
Read More »Education
پنجاب کابینہ کی طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری
پنجاب کی صوبائی کابینہ نے طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سال 24-2023 کے سالانہ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں پنجاب ائیر …
Read More »پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ
لاہور میں پیپر چیکنگ میں شفافیت کے لیے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی۔سرکاری اسکولوں میں نیوٹریشن پروگرام کو مزید پھیلانے کا لائحہ عمل …
Read More »سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ
سندھ میں مختلف مذاہبِ کے طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ میں مختلف مذاہبِ کے پرائمری طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔پرائمری سطح پر …
Read More »بانوے سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار
میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے گرل فرینڈ ایلینا …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا۔لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن اسکالر شپ اور آئی پیڈ اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پیف کی نامکمل بریفنگ پر اظہار نا …
Read More »عام انتخابات کے لیے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان
عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا جبکہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے لاہور کے اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات …
Read More »امریکا نے ایچ ون بی ویزا کے لیے نئی شرائط متعارف کرا دیں
امریکا نے ایچ 1 بی فارن ورک ویزا کی تجدید کے لیے ایک پائلٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے جس سے ہزاروں بھارتی ٹیک پروفیشنلز کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ایچ 1 بی ویزا ایک نان امیگرنٹ ویزا ہے جو امریکی کمپنیوں کو خصوصی شعبوں میں غیر ملکی کارکنوں کو …
Read More »نمونیا کیسز میں ہوشربا اضافہ: بچوں کو 7 روز کی چھٹیاں مل گئیں
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پلے گروپ سے پہلی کلاس کے بچوں کے لئے 7 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔پنجاب میں یکم جنوری سے 36 بچے نمونیا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔چلڈرن ہسپتال میں 10 میں سے 8 بچے نمونیا کے مریض ہیں۔پنجاب بھر کے اسکولوں …
Read More »میٹرک اسلامیات، مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے گئے
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق سیشن 26-2024 سے نافذ ہوگا۔ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2026-2024 سیشن سے مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100، 100 ہوجائیں گے، اسلامیات کا …
Read More »