Education

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن میں لڑکوں کو ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے …

Read More »

عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ رقم پنجاب میں تعلیم کی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان فنڈز کو بروئے کار لانے سے 50 …

Read More »

پنجاب میں اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہے، سمر کیمپ 20 جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ …

Read More »

کراچی کی سرکاری جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی

کراچی کی معروف جامعہ نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگا دی ہے۔حال ہی میں وفاقی اردو یونی ورسٹی کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ تنظیموں سے متعلق قدم اٹھائے جانے پر کہنا تھا کہ جامعہ نے تمام طلبا …

Read More »

بلوچستان کے 800 سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 800 اساتذہ کو برطرف کرنےجارہے ہیں، اساتذہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پڑھانے کےلیے اسکول آنا پڑے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کوئی نوکری نہیں بکے گی، اگر کسی نے نوکری بیچنے کی کوشش کی …

Read More »

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے نویں، دسویں کے حل شدہ پرچے جلا ڈالے

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے نویں، دسویں جماعت کے حل شدہ پرچوں کو جلا دیا اور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے عیدک میں 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز کو آگ لگائی۔ملزمان موٹر …

Read More »

میٹرک بورڈ کراچی : نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ …

Read More »

اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم

اسلام آباد کےاسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے ۔اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری …

Read More »

اسکولز مزید 2 روز کیلئے بند، سیکرٹری ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولز کو مزید 2 روز کےلیے بند کردیا ہے۔بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے اسکول بند کرنے فیصلہ کیا۔کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں اسکولز 15 اور 16 اپریل …

Read More »

گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کا استعفیٰ منظور کرلیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق مائیکل اے تھامسن کی جگہ آمنہ عمران کو قائم قام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کر دیا ہے۔اس کے علاوہ گورنر پنجاب نے فیس معافی پالیسی کی …

Read More »
Skip to toolbar