Uncategorized

ن لیگ پنجاب میں الیکشن کی تیاری کرے، نوازشریف کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی۔ نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، رانا ثناء اللّٰہ، اعظم نذیر تارڑ اور دیگر رہنما شریک ہوئے، اجلاس میں طے پایا کہ عمران خان کے …

Read More »

وزیراعظم کواعتماد کا لینےکا معاملہ، آئینی صدارتی اختیار کاراستہ روکنے کیلئے وفاقی حکومت متحرک ہوگئی

صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے ممکنہ احکامات سے قبل صدر مملکت کے آئینی اختیار کا راستہ روکنے کیلئے وفاقی حکومت بھی آئینی راستہ اپنانے کے متحرک ہوگئی،اس حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں، ا وفاقی حکومت نے …

Read More »

آج خیبر پختونخوا اسمبل تحلیل کردوں گا: وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ آج کے پی اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا۔پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا جو حالات اس حکومت نے کر دیے ہیں عالمی سطح پر ان پر کوئی یقین ہی نہیں کرتا۔محمود خان …

Read More »

اسمبلی تحلیل سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کا نگراں سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگراں سیٹ اپ کی تیاری صوبائی اسمبلی توڑنےکے پیش نظرکی جارہی ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کے بعد 12اپریل کو پنجاب میں الیکشن کروانےکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر لیگی رہنماؤں کا اہم اجلاس، اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔اجلاس میں وزیر اعظم نے پارٹی ر ہنماوں کو پنجاب میں اپنے حلقوں میں انتخابی …

Read More »

عمران خان سمیت دیگر سابق وزراء کے زیر استعمال آج بھی 59 سرکاری بلٹ پروف گاڑیاں

سابق وزیراعظم عمران خان سمیت بعض دیگر سابق وزرائے اعظم ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزراء کے پاس 59بلٹ پروف اور وی آئی پی گاڑیاں موجود ہیں دو سالوں میں پٹرول و دیگر مرمت ، دیکھ بھال پر ساڑھے سات کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات آئے ہیں ، …

Read More »

پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال،نواز شریف کی رواں ماہ وطن واپسی کا امکان

ملک میں مسلسل بدلتی سیاسی صورت حال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسی ماہ پاکستان واپس آنے کا امکان ہے۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع مطابق مریم نواز اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بھی نواز شریف کے …

Read More »

صدرمملکت کیجانب سے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کےلئےکہے جانے کاامکان

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی، قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ …

Read More »

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے،اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلی تحلیل ہوجائے گی

پنجاب ااسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری پاکستان تحریک صاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اعتماد کےووٹ کےدوران وفاق کیجانب سے ایف آئی اے کااستعمال، پنجاب حکومت نےنوٹس لےلیا

پنجاب حکومت نے اعتماد کے ووٹ کے دوران وفاقی اداروں کے استعمال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی ادارے استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ لیگی رہنماؤں اور وفاقی حکومت کے عہدیداروں نے کس قانون کے تحت …

Read More »