ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج 7 برس بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں ایک سفارتی ذریعہ نےبتایا ہے کہ ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح آج …
Read More »Uncategorized
پاکستان امریکہ کا اتحادی ہے، اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے …
Read More »شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، مریم نواز
مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، وہ جس بنکر میں بھی چھپ کر بیٹھے قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی، آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب …
Read More »پیپلز پارٹی نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی کے لئے نامزد کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے مختلف شہروں میں اپنے نامزد میئر کا اعلان کیا۔ نثار کھوڑو کی جانب سے پریس کانفرنس جاری …
Read More »پی ٹی آئی کی 2 خواتین عہدیداروں کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سبین گل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے اور میں کبھی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ …
Read More »سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی، شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔ سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی …
Read More »پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے میئرکراچی اورڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد امیدوار ہونگے، میئر کیلئے مرتضیٰ وہاب …
Read More »وزیراعظم دورۂ ترکیہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ کے دوران ترکیہ کے نومنتخب صدر طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سمیت مختلف ممالک کے سربراہان اور نمائندگان سے …
Read More »پیپلز پارٹی کے چودھری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے چودھری لطیف اکبر 19 ووٹ لیکر آزاد کشمیر اسملی کے 14 ویں سپیکر منتخب ہو گئے۔تحریک انصاف کے باغی دھڑے نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، اپوزیشن اور پی ٹی آئی کے چودھری مقبول نے الیکشن کا …
Read More »امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔دو روز قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عہدہ خالی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved