Uncategorized

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع …

Read More »

احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں  اجلاس ہوا جس میں صوبے کے  محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل …

Read More »

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔سید مراد علی شاہ کو 112 ووٹ ملے جبکہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے ۔یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔پارٹی ذرائع …

Read More »

مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں، سپیکر پنجاب اسمبلی نے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے 220 ووٹ حاصل کئے جبکہ انکے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب احمد کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکے،

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا عمل جاری، سنی اتحاد کونسل کا واک آؤٹ، کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر کی جانب سے ووٹنگ کا طریقہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، مریم اور رانا آفتاب کے کاغذات نامزدگی منظور

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب احمد مدمقابل ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے کاغذات وصول …

Read More »

ن لیگی ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا۔مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابا ہوا اور سنی اتحاد …

Read More »