Uncategorized

یہ اکتوبر تک ملک چلانے کا پلان بتادیں اس کے لیے بھی تیار ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال سے کہہ رہی آئی ایم ایف معاہدہ ہورہا ہے، اس لیے الیکشن نہیں کراسکتے، ان کا بجٹ کے بعد بھی الیکشن کرانے کا پلان نہیں ہے۔ویڈیو لنک پر خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک آج ایک …

Read More »

شہباز شریف کی برطانوی بادشاہ چارلس اور ہم منصب رشی سونک سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے دولت مشترکہ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پرملاقات کی۔ شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی تقریبات کے شاندار انتظامات پر مبارک باد دی۔ انہوں نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب …

Read More »

چینی وزیرخارجہ سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

چین کے وزیر خارجہ چن گانگ سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔چین کے وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے اور دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیادفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گانگ …

Read More »

بلاول بھٹو نے دورہ بھارت میں کرکٹ کا معاملہ اٹھا دیا

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گوواآیا۔گووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا ن کا کہنا تھا کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،ایس سی اوکانفرنس کے دوران مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے …

Read More »

پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشتگردی کو ہتھیار بنانے میں نہ الجھیں،بلاول بھٹو کا شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سفارتی پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار نہیں بنانا چاہیے۔شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے اپنے انڈین ہم منصب کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی کے بیان پر بظاہر رد …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

لندن میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کےمذاکرات سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت اور پی ٹی آئی …

Read More »

چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے آئینی صدر ہیں، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کرکے صدر کی مدت دو سال کرنے سے متعلق چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں ترمیم …

Read More »

جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12مئی کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کیے جانےکا امکان …

Read More »

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں، قائد ن لیگ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ ہم تو چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں۔لندن میں حسن نواز سے دفتر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے سوال کیا کہ آج کی تازہ …

Read More »