یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا

Share

یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سیاستدان اینڈری پاروبی کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا۔ کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہم جانتے ہیں کہ یہ قتل حادثاتی نہیں تھا، اس میں روس کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق اسپیکر پارلیمنٹ اینڈری پاروبی کو ہفتے کے روز گولی مار کر قتل کیا گیا تھا