
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ 21 نومبر کو پنڈی پہنچنے کا امکان ہے مارچ کی پنڈی پہنچنے کی حتمی تاریخ کااعلان پارٹی چیئرمن تحریک انصاف عمران خان خود کریں گے،
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved