
خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز سے جاری بارشوں کے باعث مکان بوسیدہ ہو گیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved