کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، انگلینڈ کو جیت کے لیے صرف55رنز درکار

Share

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز بنالیے جبکہ اس جیت کے لیے محض 55 رنز درکار ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 216 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کے 50 رنز کے خسارے کے بعد انگلینڈ 167رنز کا ہدف دیا۔انگلینڈ کے بلے بازوں نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے۔ زیک کراؤلے 41 اور ریحان احمد 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، دونوں کو اسپنر ابرار احمد نے آؤٹ کیا۔ دوسری جانب بین ڈکِٹ 50 اور بین اسٹوکس 10 رنز کے ساتھ کل کے کھیل کا آغاز کردیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *