
چئیرمین قومی احتساب بیورو آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں۔علی سرفراز کو چئیرمین پی اینڈ ڈی کے عہدے پر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved