ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی سخت وارننگ: پارٹی ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں

Share

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جانب سے سخت وارننگ کے بعد تحریکِ انصاف کے ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان بجٹ سیشن کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ڈیسک پر لگا کر رکھتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان میں لگانے پر کارروائی کی وارننگ دی گئی تھی