
کندھ کوٹ میں ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پویس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر اوگاہی اسٹاپ سے ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے اورجلد ہی مغویوں کو بازیاب کرا لیا جائے گا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved