
چین نے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔یاوگان-36 سیٹلائٹ کوہفتے کی صبح 3بجکر12منٹ (بیجنگ وقت)پر جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-2ڈی کیریئر راکٹ سے لانچ کیا گیا جو مقررہ مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہوا۔لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کا یہ 444 واں فلائٹ مشن تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved