چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات

Share

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میںوزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق معاملات پر اظہار خیال کیا گیا جبکہ پیشہ ورانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *