
پاکستان تحریک انصاف نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی ہے۔ صدرپی ٹی آئی اورضلعی انتظامیہ کے آج رات مذکرات ہوں گے۔صدرپی ٹی آئی لاہور کا کہنا تھاکہ ضلعی انتظامیہ نےابھی تک جلسے کی تحریری اجازت نہیں دی۔ جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا ہے اور کل سماعت ہوگی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved