
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرنے پر حراست میں لیا گیا، ان کے ساتھ ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔عامر ڈوگر کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر اور فواد چودھری نے مذمت کی ہے۔ فواد چودھری نے کہا ہے عامر ڈوگر کی گرفتاری سے جیل بھرو تحریک شروع ہو گئی ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved