
تھانہ حویلیاں میں پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں 302، 148، 427 اور 109 کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں پی ٹی آئی کے سابق تحصیل چیئرمین کے امیدوار اسلم زر خان سمیت 10 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved