
سابق وزیر اعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے آفتاب شعبان میرانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ ہفتے کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی کی عیادت کی تھی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved