
حکومت نے اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔پیٹرول کی قیمت 214 روپے 80 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 227.80 فی لیٹر برقرار رہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved