پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی July 15, 2023 Share وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ دو ہفتوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بڑی کمی کر دی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہوئی ہے