پولیس نے زمان پارک جانے والے راستے کھول دئیے

Share

لاہور پولیس نے عمران خان کے گھر زمان پارک کے بند راستے چند گھنٹوں بعد کھول دیئے، اہل علاقہ کو شناخت کے بعد انٹری دی جارہی ہے۔اس سے قبل لاہور میں کنال روڈ مال انڈر پاس سے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا اور زمان پارک آنے والے تمام راستوں کو بھی بیرئیر لگاکر بند کیا گیا تھا۔گزشتہ روز وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا تھا کہ عمران خان کے گھر میں 40 تربیت یافتہ دہشتگرد چھپے ہیں انہیں 24 گھنٹوں میں پولیس کے حوالے کیا جائے، ورنہ قانون حرکت میں آئے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *