
لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر ( پی آر او) نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد اور مسلح افراد کے زریعے اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہےنایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا جب کہ مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved