
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابا شروع کردیا۔ حزب اختلاف نے اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔قائمقام اسپیکر نے وزیر پارلیمانی امور کو ایوان میں آنے کا آرڈردیا۔ اپوزیشن ارکان سیٹوں پرکھڑے ہوئے اور غنڈہ گردی نہیں چلے گی کے نعرے لگانا شروع کردیے۔وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس کے سامنے کھڑے ہوگئے۔ رانا آفتاب احمد نے کہا کہ اب یہ اجلاس نہیں چلے گا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved