
کسٹم حکام نے دو مختلف چھاپوں میں سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی، کسٹمز ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے آنے والے مسافروں سے 100 تولے سونا برآمد کیا گیا، سونا ویسلین کی ڈبیوں میں چھپایا گیا تھا۔ترجمان کسٹمز کے مطابق باچا خان ائیر پورٹ پر ایک اور کارروائی میں دبئی جانے والے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved