پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے

Share

لیفٹیننٹ جنرل سعید کمانڈر 5کور ٹو سی جی ایس تعینات کردیا گیا لیفٹینٹ جنرل شاہد سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹیس کوئٹہ ہونگے۔لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو آرمی اسٹریٹیجک فورس سنٹرل سے کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ثاقب کمانڈر لاجسٹک سپورٹ سے کورکمانڈر بہاولپور تعینات کردیے گئے ہیں ۔لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا وائس سی جی ایس اے سے کمانڈر لاجسٹک سپورٹ تعینات ہوگئے ہیں ، لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر سے کورکمانڈر کراچی تعینات کردیے گئے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل شہباز کو جی او 10 ڈویژن سے اے جی ایف سی تعینات کردیا گیا ہے۔جبکہ میجر جنرل احمد شریف ڈی جی ڈی ای ایس ٹی او سے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کردیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *