
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 14 پیسے فی یونٹ رہی، جبکہ اکتوبر میں پانی سے 29.37 فیصد، کوئلے سے 15.47 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔سی پی پی اے کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران مقامی گیس سے 12.12 فیصد، درآمدی ایل این جی سے 17.22 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت 29 نومبر کو ہو گی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved