پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Share

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔دوسرے میچ کی جیت پاکستان کو 3 بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کُن برتری دلاسکتی ہے۔یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا