پاکستان انگلینڈ ٹیمیں ملتان سے راولپنڈی روانہ

Share

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ اور دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی