
پاکستانی نژاد برطانوی تفہین شریف انگلینڈکی بارو آف ٹیم سائیڈBorough of Tameside کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved