
کوئٹہ میں ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہیوں کو برخاست کر دیا گیا۔ڈی جی لیویز کے مطابق برخاست کیے گئے اہلکاروں کو نویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ میں حصہ لینا تھا، غیر حاضر اہلکاروں کو کئی بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔ڈی جی لیویز کا کہنا ہے کہ کئی بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کے باوجود غیر حاضر ہونے پر ان اہلکارں کو برخاست کیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved