
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نےبھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ رمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ 20 جولائی سے شروع ہوگا۔ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved