
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی کابینہ تشکیل دے دی ہے، نگران کابینہ کے کچھ وزرا نے تو گذشتہ روز ہی حلف اٹھا لیا تھا، مگر بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے تاحال وزارت کا حلف نہیں اٹھایا کیونکہ وہ ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں، جس کی وجہ سے وہ بنگلہ دیش میں مقیم ہیں اور تاحال حلف نہیں اٹھا سکے، وہاب ریاض کے مطابق وہ وطن واپسی پر صوبائی وزیر کھیل کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved