
وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیا، ذرائع کے مطابق 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے تک ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے سرکاری کوٹہ 40 فیصد اور پرائیویٹ 60 فیصد کرنے کی سمری بھیجی تھی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے حج کا سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved
6vich8