
وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔
اس. ملاقات میں ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی
وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات میں قومی سلامتی ،داخلی صورتحال ،کے پی دہشت گردی واقعات، سی پیک سیکیورٹی سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved