ن لیگ نے رانا ثناء اللّٰہ کو سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ جاری کردیا

Share

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی رانا ثناء اللّٰہ کو سینیٹ الیکشن کےلیے ٹکٹ جاری کردیا۔ن لیگی قیادت نے رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا