ن لیگ اور تحریک انصاف کے 4 سینیٹرز اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل

Share

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے 4 سینیٹرز کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل کرتے ہوئے تمام مراعات بند کرنے کی ہدایت کی ہے کمیشن کی جانب سے سینیٹر مصدق ملک، سینیٹر پیر صابر شاہ سینیٹر عون عباس اور سینیٹر ثمینہ ممتاز کو سینیٹ اجلاس سمیت ہر قسم کی کمیٹیوں میں شرکت کرنے سے بھی روکنے کی ہدایت کی ہے۔