
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔یو اے ای کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم پاکستان موسمیاتی تبدیلی عالمی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کریں گے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved