نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بعدنئےآئی جی پنجاب نے بھی سرکاری پروٹوکول لینے سےانکار کردیا

Share

نئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ آئی جی پنجاب نے دفتر آتے ہوئے اور گھر جاتے ہوئے زیرو روٹس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ عام عوام کی طرح لاہور کی سڑکوں پر سفر کریں گے، ڈاکٹر عثمان انور اہم میٹنگ میں جاتے ہوئے بھی زیرو روٹس نہیں لیں گے۔زیرو روٹس کے حوالے سے آئی جی پنجاب نے سی ٹی او لاہور کو آگاہ کر دیا، ٹریفک کے سسٹم کو بہتر بنانے اور عوام کے مسائل کے ادراک کیلئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیرو روٹس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *