
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف آج شام مری سے لاہور پہنچیں گے اور کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج مری سے لاہور روانہ ہو جائیں گے، وہ شام کو جاتی امر پہنچیں گے جہاں ان سے اہم رہنماوں کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ نوازشریف کل سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیں گے۔واضح رہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچے تھے اور وطن واپسی کے دو روز بعد ہی مری چلے گئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved