
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف کی واپسی کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved