نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

Share

راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس جس میں اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ پیرودھائی پولیس کی جانب سے وفاقی پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں